Blog Layout

نوجوان: تاریخ کے انقلابات کے معمار

اصحاب کہف کی عمر ( نوجوانی) کا تذکرہ کیوں؟ اِنَّہُمۡ فِتۡیَۃٌ  اٰمَنُوۡا بِرَبِّہِمۡ وَ زِدۡنٰہُمۡ ہُدًی قرآن کریم میں اصحابِ کہف کے واقعے میں(سورۃ الکہف-13) خاص طور پر نوجوانوں (فِتْيَةٌ) کا ذکر کیا گیا ہے، اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ نوجوان کسی بھی معاشرے کا سب سے قیمتی سرمایہ ہیں۔ اگر وہ صحیح راہ پر آ جائیں …

Read More »

ناموں کے بارے میں ہدایات

کون سے نام رکھنے چاہیے؟  “نام ” کسی بھی چیز کے لیے ایک تعارفی علامت ہے جس کی اہمیت فطری بھی ہے اور معاشرتی بھی اسلام نے نام رکھنے کی اہمیت اور خصوصیت کی جانب خاص توجہ دلائی ہے حدیثِ مبارکہ میں ہے کہ اللہ کے رسولﷺنے فرمایا: مَنْ وُلِدَ لَه وَلَدٌ فَلْیُحْسِنِ اسْمَه وَ أَدَّبَه جس کا کوئی بچہ …

Read More »

Elementor #1003

ناموں کے بارے میں ہدایات کون سے نام رکھنے چاہیے؟ o “نام ” کسی بھی چیز کے لیے ایک تعارفی علامت ہے جس کی اہمیت فطری بھی ہے اور معاشرتی بھیoاسلام نے نام رکھنے کی اہمیت اور خصوصیت کی جانب خاص توجہ دلائی ہےoحدیثِ مبارکہ میں ہے کہ اللہ کے رسولﷺنے فرمایا: مَنْ وُلِدَ لَه وَلَدٌ فَلْیُحْسِنِ اسْمَه وَ أَدَّبَه …

Read More »

ہلاک کرنا/ہلاک ہونا کے لیے قرآن میں آئے 13 الفاظ

هَلَكَ:فنا ہونا  ( جاندار اور بے جان سب کے لیے) – كُلُّ شَيْءٍ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَهُ ۚ ، ہر چیز ہلاک ہونے والی ہے سوائے اُس کی ذات کے – [28:88]،  اَهلَكَ: کسی دوسری چیز کو تباہ کرنا ، أَلَمْ يَرَوْا كَمْ أَهْلَكْنَا مِن قَبْلِهِم مِّن قَرْنٍ کیا انہوں نے دیکھا نہیں کہ ان سے پہلے کتنی ایسی قوموں کو …

Read More »

فضیلتِ انبیاء و رُسل

تِلۡکَ الرُّسُلُ فَضَّلۡنَا بَعۡضَہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ ۘ مِنۡہُمۡ مَّنۡ کَلَّمَ اللّٰہُ وَ رَفَعَ بَعۡضَہُمۡ دَرَجٰتٍ ؕ وَ اٰتَیۡنَا عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ الۡبَیِّنٰتِ وَ اَیَّدۡنٰہُ بِرُوۡحِ الۡقُدُسِ ؕ یہ سب رسول (جو ہم نے مبعوث فرمائے) ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی ہے، ان میں سے کسی سے اللہ نے (براہِ راست) کلام فرمایا اور کسی …

Read More »

قلب،فواد  اور صدر کا فرق

قلب قرآنِ مجید میں قلب ان معنوں میں آیا ہے  جن معنی میں ہم  اسے  بطورِ ایک عضو کے جانتے ہیں یعنیHeart    کے معنی میں، جو  روح وحیات کا منبع ہے فَإِنَّهَا لَا تَعْمَى الْأَبْصَارُ وَلَٰكِن تَعْمَى الْقُلُوبُ الَّتِي فِي الصُّدُورِ ۲۵/۴۶ ، آنکھیں اندھی نہیں ہو جاتی بلکہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں وَإِذْ زَاغَتِ …

Read More »

والدین کے حقوق

والدین کے حقوق، ان حقوق کو کہا جاتا ہے جو والدین کی نسبت اولاد پر واجب ہیں۔ ان حقوق کی رعایت کرنااللہ تعالٰ کے اہم احکامات میں سے ہیں اور حقوق اللہ کے بعد اولاد پر سب سے زیادہ حق ان کے والدین کا ہوتا ہے۔ اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں اپنی عبادت و بندگی کے متصل بعد انسان …

Read More »

حضرت یونس علیہ السلام

حضرت یونس علیہ السلام  کا ذکر قرآن ِ مجید میں سورة نساء، سورة انعام ، سورة یونس  اور سورة الصافات میں  نام کے ساتھ آیا ہے اور سورة   انبیاء میں  “ صاحب الحوت”    اور  سورة  القلم میں “  ذوالنون ”    کے لقب سے قرآنِ مجید میں حضرت یونس (علیہ السلام) کی حیات طیبہ کے صرف اسی پہلو کو نمایاں کیا …

Read More »

حق کے معانی

اس کا  مادہ ح ق ق ہے ، حَقَّ يحِقّ ، حَقًّا و حَقّةً و حُقُوقًا –  مطابق ہونا ، ہم آہنگ ہونا ۔کسی چیز کا اس طرح موجود ہونا، واقع ہو جانا اور ثابت ہو جانا کہ اس کے واقع ہونے پر اس کے وجود سے انکار نہ کیا جا سکے قرآن مجید میں لفظ  حَقّ   247مرتبہ  اسم  کی …

Read More »